حیدرآباد،15فروری(ایجنسی)بنجارہ ہلز پولیس حدودمیں جمعہ کی رات ایک 32سالہ کارڈرائیور نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش 32سالہ راجا رام کی ہے جو سنگادی
کنٹا ،بنجارہ ہلز میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔افراد خاندان نے پولیس کو بتایاکہ وہ کچھ خاندانی مسائل سے پریشان تھے۔اسلئے انہوں نے اپنی جان دیدی ۔بنجارہ ہلز پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا۔